تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوٹ پوٹ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

لوٹ پوٹ

لڑھکتا پڑکتا ، لوٹنیاں کھاتا ہوا ، تڑپتا ہوا ، مچلتا ہوا ، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ) .

لوٹ پوٹ رَہْنا

لپٹ جانا ، پڑ رہنا ، جیسے تیسے ، سو رہنا .

لوٹ پوٹ کر اُٹھ کَھڑا ہونا

۔ (عو) بیمار ہوکر اچھا ہوجانا۔

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا

بیمار ہو کر اچھا ہو جانا .

لوٹ پوٹ کَر

جیسے تیسے ، لشٹم پشٹم ، جوں توں کر کے ، زور مار کر .

لوٹ پوٹ ہونا

لوٹ پوٹ ہو جانا

تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا

لوٹ پوٹ کَرْنا

فریفتہ کرنا .

لوٹ پوٹ مارْنا

سکڑ سمٹ کر لیٹنا یا پڑا رہنا .

لوٹ پوٹ کے

جیسے تیسے ، لشٹم پشٹم ، جوں توں کر کے ، زور مار کر .

لوٹ پوٹ جانا

پھڑک جانا ، عش عش کرنا .

لوٹ پوٹ چھاپنا

دِل لوٹ پوٹ ہونا

شیدا ہونا، فرقتہ ہونا، عاشق ہونا، ریجھنا، لٹّو ہونا

ہَنسی سے لوٹ پوٹ ہونا

تسلسل اور شدت سے ہنسنا ، بہت ہنسنا ۔

مارے ہَنْسی کے لوٹ پوٹ ہونا

رک : مارے ہنسی کے لوٹ (لوٹ) جانا .

ہَنسی کے مارے لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنسی کے مارے لوٹ جانا ۔

جی لوٹ پوٹ ہونا

دل بیقرار ہونا.

ہَنستے ہَنستے لوٹ پوٹ ہو جانا

رک : ہنستے ہنستے لوٹ جانا ۔

ہَنس ہَنس کَر لوٹ پوٹ ہونا

رک : ہنس ہنس کر بُرا حال ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لوٹ پوٹ کَرْنا کے معانیدیکھیے

لوٹ پوٹ کَرْنا

loT-poT karnaaलोट-पोट करना

محاورہ

لوٹ پوٹ کَرْنا کے اردو معانی

  • فریفتہ کرنا .
  • لیٹنا ، کمر سیدھی کرنا ، آرام کرنا
  • مضطرب کرنا ، بیقرار کرنا .

English meaning of loT-poT karnaa

  • to roll or toss about, to wallow, to flounder

लोट-पोट करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. फ़रेफ़्ता करना
  • ۲. मुज़्तरिब करना, बेक़रार करना
  • ۳۔ लेटना, कमर सीधी करना, आराम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوٹ پوٹ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوٹ پوٹ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone